نقطہ نظر ’میں نے آپ کو واٹس ایپ کیا ہے‘ مسئلہ واٹس ایپ کے ساتھ نہیں ہے بلکہ یہ ہمارا ورک کلچر ہے جس کی کوئی حدود نہیں اور اس نے واٹس ایپ کو ہمارے لیے مسئلہ بنادیا ہے۔